تھل یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی - Voice Of Soch News

منگل، 28 مئی، 2024

تھل یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

university,university of london,colorado state university,towson university shooting,student,towson university,university art museum,students and politics,student journalism,student shot,students,columbia university graduate school of journalism (organization),video of a car accident,abolition of indenture,department of pesticide regulation,columbia university (college/university),school of advanced study,video of a car accident on the m-2 motorway

 

بھکر کی تھل یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گئی۔

ڈی پی او عبداللّٰہ کے مطابق طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے 8 نامزد ملزمان میں سے 2 کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ 6 ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی اور ویڈیو بنائی، پھر بلیک میلنگ کے ذریعے 2 سال تک زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ طالبہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز یونیورسٹی کے باہر سے مجھے اغواء کیا گیا، اغوا کے بعد نجی بوائز ہاسٹل میں 8 ملزمان نے زیادتی کی۔

پی آر او تھل یونیورسٹی کے مطابق طالبہ پیپر دینے کے بعد یونیورسٹی سے چلی گئی تھی، زیادتی کا واقعہ یونیورسٹی سے باہر پیش آیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad