پنجاب میں آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق - Voice Of Soch News

ہفتہ، 25 مئی، 2024

پنجاب میں آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق

deaths due to wind,heavy rain and hailstorm in punjab,lightning,ocean lightning strike near jupiter during strong storms,rain in punjab,things to do in miami,lightning strike,storm,weather in punjab,temperature in punjab,lightning weather,lighting strike,punjab rains,christians in israel,latest news in english,hindi news today,nurse running to save children,leave the harmful things in your life,ice storm,hail storm,mecca storm,storm chaser

 لاہور: پنجاب میں گزشتہ شب آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ اور راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے کے سانحات پیش آئے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات کی۔

عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔ قدرتی آفات کا مقابلہ ملکر

اور باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔

ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ کوتاہی یا غیر ذمہ داری برداشت نہیں کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad