شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا - Voice Of Soch News

منگل، 28 مئی، 2024

شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا

elif son bölüm izle,heather mason,mother,son,elif yeni sezon,heather,the introduction of his last prophet kalki avtar,killer,the mother (2023),elif 5. sezon,mason,serialkiller,mike tyson,silent hill 3 walkthrough,silent hill,silent hill 5,silent hill 3,silent hill 2,silent hill 3 ps2,the legend of zelda tears of the kingdom,silent hill 3 ending,sviluppo personale,isolation,silent hill 3 gameplay,is the bible reliable?,silent hill homecoming

 لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں  والد بچے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے رہائشی مظہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔ ملزم نے جھگڑے کے دوران اپنے 3 ماہ کے بیٹے ذیشان کو پٹخ دیا۔ بچے کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا۔

ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا جبکہ بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بجھوا دیا گیا۔ بچے کی والدہ کی درخواست پر مظہر اور اس کی بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم کی تلاش جاری ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad