انتباہ: رواں ہفتے ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : موہنجو داڑو 51، خیرپور ،جیکب آباد50، روہڑی ، لاڑکانہ، سکھر ،دادو ، 49، خان پور ، رحیم یار خان، پڈعیدن ، سبی، ڈی جی خان48،شہید بینظیر آباد،بہاولنگر ، کوٹ ادو،لسبیلہ اورمٹھی 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے جبکہ بعداز دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم بالائی بلوچستان،با لائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔
اتوار کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے جبکہ بعداز دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔تا ہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، شمالی پنجاب اوراسلام آباد میں تیز ہواؤں/آندھی / جھکڑچلنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش: خیبرپختونخوا: پٹن 07، مالم جبہ 05، دیر (لوئر 04 اور اپر 03)، چترال، کالام 01، کشمیر: کوٹلی 05، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 03، شمس آباد 01)، سیالکوٹ (شہر 03 اور ایئرپورٹ 01)، گجرات، نارووال 03، اسلام آباد (ایئرپورٹ 02، بوکرا 01)، مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ 02، فیصل آباد میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں