سرگودھا میں 23 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم فرار - Voice Of Soch News

ہفتہ، 18 مئی، 2024

سرگودھا میں 23 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم فرار

domestic violence,the house of the seven gables (book),parliament of the republic of trinidad and tobago,#united tribes flag of the world,tiananmen square protests of 1989 (event),poverty (field of study),reading,uttar pradesh assistant prosecution officer paper,violence against women,stop violence against women,the hindu newspaper analysis in english,assistant prosecution officer,crime against women,uttar pradesh judicial services,the hindu discussion

سرگودھا :جھاوریاں میں  ملزم 7 ماہ تک 23 سال کی گھریلو ملازمہ کو دھمکیاں دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ 

میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے لیکن پولیس اب تک ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر زیادتی کرتا تھا اور تشدد بھی کرتا تھا۔

 پولیس کے مطابق 14 مئی کو متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad