انتباہ:
رواں ہفتے ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : موہنجو داڑو 49، سبی، جیکب آباد 48، لاڑکانہ، کوٹ ادو، خیرپور، دادو 47، تربت، روہڑی، رحیم یار خان، نور پور تھل، اوکاڑہ، شہید بینظیر آباد، لسبیلہ، قصور اور بھکر میں 46ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ۔
جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں